Home / پاکستان (page 446)

پاکستان

حکمران مدینے کی ریاست بنانے کا دعویٰ کرکے پاکستان کو آئی ایم ایف اور امریکہ کی غلامی میں دینے کی سازش کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکمران مدینے کی ریاست بنانے کا دعویٰ کرکے پاکستان کو آئی ایم ایف اور امریکہ کی غلامی میں دینے کی سازش کر رہے ہیں، ملکی نصابِ تعلیم کو امریکہ کے کہنے پر مغربی نظریات میں ڈھالا جارہا ہے، مساجد اور مدارس اسلام کے قلعے ہیں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت چودھری محمد اشرف آرائیں کی اہلیہ کی نماز جنازہ درگاہ قاضی صاحب قبرستان میں ادا کردی گئی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت چودھری محمد اشرف آرائیں کی اہلیہ طویل علالت کے بعد حرکت کلب بند ہو جائے کے باعث انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ درگاہ قاضی صاحب قبرستان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ …

مزید پڑھیں

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتب سے نفرت انگیز مضامین کو فوری طور پر لکالا جائے ورنہ شدید احتجاج کریں گے۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات طاہر ملک نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ساتویں کلاس کی معاشرتی علوم کی کتاب میں مہاجروں کو پناہ گیر لکھنے اور قائد اعظم، لیاقت علی خان، فاطمہ جناح، علامہ اقبال کے مضامین کتاب سے نکالنے کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

ورکر پاکستان پیپلز پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں پاکستان پیپلز پارٹی اپنے کارکنان کو مشکل حالات میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی کے مشیر قانون، ساحلی ترقی و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے جناح ہسپتال پہنچ کر پیپلز پارٹی کی خاتون کارکن شیرنی کی عیادت کی شیرنی خرابی طبعیت کے باعث جناح ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں پیپلز …

مزید پڑھیں

فصلوں پر ٹڈی دل کے شدید حملہ سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے کہا ہے کہ درابن کے علاقہ میں فصلوں پر ٹڈی دل کے شدید حملہ سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں، محکمہ زراعت کی 4 ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ان علاقوں میں سپرے کر رہی ہیں، انشاء …

مزید پڑھیں

ملک میں درست اور صحیح فیصلوں کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ وفاقی حکومت پر تنقیدوں کے تیر چلانے والی سیاسی جماعتیں اپنے دور حکومت کی کارکردگی پر نظر ڈالیں۔ اشرف جبار قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اشرف جبار قریشی نے کہا کہ وفاقی حکومت پر تنقیدوں کے تیر چلانے والی سیاسی جماعتیں اپنے دور حکومت کی کارکردگی پر نظر ڈالیں موجودہ حکومت کے خلاف معیشت کے نام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے 2019 پاکستان …

مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کی قلت کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، سندھ کی گیس پیپلز پارٹی نے خود سوئی نادرن کو دی تھی۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کی کراچی میں پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی دعوت پر ان کے گھر آمد، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ان کے ہمراہ وزیر اعظم کے معاون …

مزید پڑھیں

انکروچمنٹ و غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے کہا کہ سرکلر ریلوے، انکروچمنٹ و غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں کراچی میں سالوں سے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے مگر متعلقہ …

مزید پڑھیں

سی این جی کٹس کے استعمال اور بچوں کے بستے گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اضلاع میں اسکولوں کے طلباء کو لے جانے والی گاڑیوں میں سی این جی کٹس …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سندھ کے وزراء اور کرپٹ افسران عوام کو اپنا اے ٹی ایم سمجھتے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ سندھ حکومت کے وزراء تنقید کرنے میں ماہر ہیں کارکردگی درست کرنے میں نہیں وزیر صحت سندھ نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے سندھ کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے ایمبولینس …

مزید پڑھیں