تازہ ترین
Home / پاکستان (page 439)

پاکستان

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند کا سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے ڈیرہ اسماعیل خان آمد کے دوران ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ کا خصوصی دورہ کیا، اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس جیل خانہ جات خیبر پختونخوا مسعود الرحمن …

مزید پڑھیں

تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام

چاغی/ تفتان (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے ایرانی ڈرائیورز کو سات دن کورنٹائن میں رکھا جائے گا، کنٹینرز میں ایل پی جی و دیگر ضروری سامان ہے گیٹ …

مزید پڑھیں

خواتین کے اس عالمی دن پر پاک سرزمین پارٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے عملی اقدامات کا پر زور مطالبہ کرتی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی ناصرف خواتین کے تمام جائز حقوق کی حامی بلکہ آئین پاکستان کے تحت خواتین کو دیئے گئے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے …

مزید پڑھیں

فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات، فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر ڈاکٹر رضا خان سلیمان خیل کی قیادت میں وفد نے ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل کے صدر ڈاکٹر سلیم سے ڈی ایچ …

مزید پڑھیں

درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا جلسے کی صدارت درگاہ کے گدی نشین سید فقیر محمد شاہ نے کی محفل عرس سے عالم دین حضرت …

مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر کل شام 5 بجے کراچی میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے …

مزید پڑھیں

عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی یہ بات انہوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا، اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔  اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(نون) نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ تیس سالوں میں تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے کراچی کی اہمیت کو تسلیم …

مزید پڑھیں

چترال گونمنٹ ڈگری کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے بطور مہمان حصوصی پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابقہ حکومتوں نے جنگلات کی ترقی اور تحفظ پر کوئی توجہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے۔ اب کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ …

مزید پڑھیں

اسلام نے عورت کو مظلومیت سے نکال کر اعلی مقام اور مرتبہ عطا کیا، بہن، بیوی، بیٹی اور ماں کی صورت میں عزت عطا کی۔ رخشندہ ناز نائب ناظمہ جماعت اسلامی سندھ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام نے عورت کو مظلومیت سے نکال کر اعلی مقام اور مرتبہ عطا کیا، بہن، بیوی، بیٹی اور ماں کی صورت میں عزت عطا کی اور کہا کہ آزادی نسواں کے نعرے مسائل کا حل نہیں ہیں بلکہ یہ عورت کی مزید تباہی میں دھکیلنے …

مزید پڑھیں