تازہ ترین
Home / پاکستان (page 438)

پاکستان

دل دہلانے والی ترک فلم ”میریکل ان سیل نمبر7“نے ناظرین پر سحر طاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور فلمی شائقین کے لئے کراچی کے ایٹریم سینماؤں میں ترکی فلم ”میرکل ان سیل نمبر 7“ کا خصوصی شو منعقد ہوا جس میں سوشلائٹ اور مشہور شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پیش کی جانے …

مزید پڑھیں

کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق کا سخی سرور روڈ پر بناۓ جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ زائرین کے لیے سکریننگ کیمپ کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق کے ہمراہ سخی سرور روڈ پر بناۓ جانے والے زائرین کے لیے کیمپ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق، …

مزید پڑھیں

گولیمار کے علاقے رضویہ میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں ہونے والی اموات پر ایس بی سی اے کے اہلکار عوام کے مجرم ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کثیرالمنزلہ عمارتوں کے منہدم ہونے سے متعلق کہا کہ گزشتہ دنوں گولیمار کے علاقے رضویہ میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے پر بے حد افسوس ہے مگر عمارتوں کا گرنا ایس بی سی …

مزید پڑھیں

تمام عورتوں کے حقوق تسلیم کئے جائیں۔ وہ جو آزاد ہیں ان کے بھی اور وہ جو عافیہ کی طرح قید ہیں ان کو بھی حقوق دئیے جائیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو تقسیم نہیں بلکہ متحد نظر آنا چاہئے۔ عافیہ بھی ایک عورت ہے اسے بھی قید ناحق و تنہائی …

مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی نام نہاد میگا پروجیکٹ میں مقامی لوگوں کو نظرانداز کرنے پر کسی صورت خاموش نہیں رہے گی۔ بی این پی ضلع چاغی

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ چاغی کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بلوچ کش نام نہاد سیندک پروجیکٹ کی طرف سے مسلسل مقامی بے روزگار نوجوانوں کو نظر انداز کرنے اور غیر مقامی اور منظور نظر لوگوں کو پروجیکٹ میں بھرتی کرنے کی شدید …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی پہلی نڈر بہادر فرض شناس خاتون اسسٹنٹ کمشنر سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان جیسے قبائلی معاشرے میں کسی خاتون آفیسر کا انتظامی آفیسر ہونا اور پھر اپنی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے نبھانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔ سیدہ ندا کاظمی کا شمار ایسی ہی باصلاحیت و حوصلہ مند اور کامیاب خواتین افسران میں …

مزید پڑھیں

بیرونی فنڈ پر چلنے والی این‌ جی‌ اوز اور میڈیا نے چند پاکستانی خواتین کو اشتہار کے ذریعے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا آلہ کار بنا لیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیرونی فنڈ پر چلنے والی این‌ جی‌ اوز اور میڈیا نے چند پاکستانی خواتین کو اشتہار کے ذریعے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا آلہ کار بنا لیا ہے جوکہ حیا باختہ اشتہارات اور ڈراموں کے ذریعے پاکستانی معاشرے اور خاندانی نظام کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار …

مزید پڑھیں

والدین انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ تمام والدین کو چاہیے کہ انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں کیونکہ پولیو جیسے موذی مرض کا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق مذکورہ امتحانات پشاور کے مختلف مراکز میں 16 مارچ سے 20 مارچ 2020 تک صبح کے اوقات میں منعقد ہوںگے …

مزید پڑھیں

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے سرپرست اعلیٰ مفتی سعید الرحمن اور مولانا مفتی مختار حسن کا محراب پور غوری حال میں سیمینار سے خطاب

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے سرپرست اعلیٰ حضرت مفتی سعید الرحمن اور مولانا مفتی مختار حسن کا محراب پور غوری حال میں سیمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ موجودہ نظام میں پاکستان کا مطلب لا الہ الاللہ سے لے مدینہ کی ریاست تک …

مزید پڑھیں