Home / اہم خبریں / درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا

درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا جلسے کی صدارت درگاہ کے گدی نشین سید فقیر محمد شاہ نے کی محفل عرس سے عالم دین حضرت قبلہ حافظ منظور احمد مشوری، مفتی خلیل احمد اشرفی، حضرت حافظ حبیب الرحمن سومرو، علامہ عبدالرحمن ملکانی، پیر حضور بخش بروہی، حضرت علامہ حافظ علی اکبر، شیخ مولانا محمد علی میر جت نے خطاب کیا جبکہ سید سہیل احمد شاہ، محمد اسمائیل چانڈیو، سمیع اللہ سومرو اور دیگر نے نعتیں پڑھیں، عظیم الشان جلسہ میں آۓ ہزاروں عقیدت مند عالم حافظ سید غلام مصطفی، شاہ سید محمد شاہ رضوی، اظہار الحق صدیقی، مفتی محمد عیسی چنا، احمد ذہین مگسی، عرض محمد طاہری، حافظ نثار احمد ڈہر، شکیل احمد چنا، حافظ بدرالدین آگرو، خان بہادر قمبرانی، حافظ شفیق الرحمن قمبرانی، نیشنل پریس کلب میہڑ کے سروان اکبر پہنور، صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سدہیر چانڈیو سمیت دیگر نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے