تازہ ترین
Home / پاکستان (page 437)

پاکستان

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اور …

مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس میں توسیع کیلئے وزیر اعظم اور انکی معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایس ایم منیر و صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے پاکستان کو حاصل جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں 2022 تک توسیع ملنے کو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایس ایم منیر …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 10 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت 6000 تک اضافہ کرنے ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ گریڈ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی چارسدہ کے رہائشی کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے

نوشہرہ (رپورٹ بیورو چیف: اصغر شاہ) نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔ گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔ جس میں وہ زخمی ہوا اور …

مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ گزشتہ کامیاب شجرکاری مہمات کے بعد پاک بحریہ نے اس سال ملک کے مختلف حصوں میں 40 لاکھ …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر عثمان زمان کی ہندو برادری کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل پاکستان ہندو رائٹس موومنٹ کی جانب سے ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخو ا عثمان زمان کی خدمات کے اعتراف میں ایوراڈ سے نواز دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہندو بالمیکی قبرستان (شمشان گھاٹ) کو جعلسازی سے قبضہ گروپ نے …

مزید پڑھیں

مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے۔ تحصیل امیر جمعیت علمائے اسلام مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے، عقیدہ ختم نبوت ؐ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائیگا، حج فارم سے قادیانیت کے خانے کا خاتمہ گھناؤنی سازش ہے، عقیدہ ختم …

مزید پڑھیں

صوبہ سندھ اور خصوصاً کراچی میں بسنے والے آج ہم آواز ہو کر ”شکریہ عمران خان“ کہتے ہیں۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ اور خصوصاً کراچی میں بسنے والے آج ہم آواز ہو کر ”شکریہ عمران خان“ کہتے …

مزید پڑھیں

سیاحت کی ترقی سے متعلق ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایف پی سی سی آئی میں ایک پرہجوم اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں شرکاء کی جانب سے انتہائی قابل قدر تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی اور اپنا‘ اپنا نقطہ نظر پیش کرتے …

مزید پڑھیں

آفیسرز و فیلڈ سٹاف کی شبانہ روز محنتوں و کاوشوں سے واپڈا کو منافع بخش ادارہ بنا دیا ہے۔ عمران محمود ایس ای واپڈا ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) تبادلے و تقرریاں ملازمت کا حصہ ہیں محنتی، لائق، قابل، فرض، شناس، دیانت دار آفیسر محکمہ کا اثاثہ، جھومر و فخر ہیں عہدے رب ذوالجلال کی طرف سے امانت ہیں روز محشر ہم سے ہماری زمہ داریوں کے متعلق باز پرس کی جائے گی …

مزید پڑھیں