Home / پاکستان (page 441)

پاکستان

شعبہ توانائی کا انقلابی قدم، خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) شعبہ توانائی کا انقلابی قدم خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا۔ اگلے ہفتے معاہدے کی تقریب وزیراعلی خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوگی پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے خیبرپختونخوا حکومت …

مزید پڑھیں

گوادر سے کوہلو تک سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے جن کی تکمیل سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقی جہاں بھی ہو اس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچتا ہے، سمنگلی فلائی اوور کے منصوبے کی تکمیل سے سمنگلی اور ملحقہ آبادی کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت ملے گی، ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان کی تزئین و آرائش کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تزئین و آرائش کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بینچ جسٹس سید محمد عتیق شاہ تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان کے علاوہ …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی محتسب تقرری کیس میں متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، پاسبان کی آئینی درخواست کی سماعت دو رکنی بنچ نے کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے پاسبان کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی محتسب کیس میں گورنر سندھ، وزیر اعلی سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی، چیف سیکریٹری سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی …

مزید پڑھیں

معیار اور مقدار سے کوئی سمجھوتہ نہ کرنا ہمارے نصب العین کا غماز ہے مستقبل میں بھی ہمارا تابناک مشن جاری رہے گا۔ ریجنل منیجر ٹپال ٹی کمپنی پاکستان عمران یوسف

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) منفرد خوشبو دار اور لاجواب ذائقے میں ٹپال دانے دار چائے پاکستانی عوام کو ایک شاندار ذائقے سے روشناس کرایا مزید براں دیانتداری کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوم امپلائنسز کی فراہمی کو عوام نے دل سے قبول کیا تاجر، دوکانداروں سے بھرا …

مزید پڑھیں

ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے درہ اسماعیل خان میں ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی جانب سے پولیس اور عوام کے مابین فاصلے ختم کرنے، ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم کے سلسلے میں پولیس چیک پوسٹوں سمیت دیگر عوامی مقامات پر ٹریفک …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کو پیپلز پارٹی نے سیاسی اکھاڑہ بنا دیا، مشاورتی اجلاس کا مقصد عوامی مسائل حل کرنے اور مہنگائی پر کنٹرول کرنے کے لیے تھا۔ پی ٹی آئی رہنماء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنماء اظہار الحسن قادری، نائب صدر کراچی سبحان علی ساحل نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کی طرح گزشتہ روز بھی پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی …

مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے، 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ چیئرمین ہلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں کا پاکستانی ویزوں کے لئے درخواست دینا دنیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا اجلاس صدر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپر کی صدارت میں زرداری ہاؤس کراچی میں ہوا

کراچی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زرداری ہاؤس میں ہونے والے پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ڈویژنل صدر پیر آفتاب شاہ جیلانی، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے حاجی نور احمد بھرگڑی، ایم پی اے میر طارق …

مزید پڑھیں