Home / اہم خبریں / ملک بھر میں شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اس شب سمیت ملک بھر کی مساجد اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حضور اکرمۖ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت و نعت پیش کریں گے ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گے جبکہ اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے