تازہ ترین
Home / پاکستان (page 415)

پاکستان

حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے  جس میں رنگ بھرنے کے لئے سرکاری وسائل کے ساتھ ساتھ با وسائل لوگوں کی شرکت کو ممکن بنانے کیلئے …

مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک بھی قرنطینہ اور ہر قسم کی عوامی خدمت کیلئے پیش ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا حامد الحق حقانی

اکوڑہ خٹک (رپورٹ: شہزاد فیصل) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے حالیہ وبائی مرض کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وبا اللہ تعالیٰ کی جانب سے آزمائش ہے اور …

مزید پڑھیں

پولیس کے جوانوں کے نام وزیر اعلی محمود خان کا خصوصی پیغام

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کے جملہ افسران بشمول ڈی ائی جیز، ڈی پی اوز، ایس ایس پیز ، ایس پیز اور تمام جوانوں کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور جوانوں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ ٹنڈو آدم میں فلیگ مارچ کی قیادت رینجرز کے انسپکٹر نثار احمد، اسسنٹ کمشنر اعجاز جتوئی اور ڈی ایس پی ایوب بروھی کر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم پاکستان کورونا خدشات کے سبب سادگی سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں یوم پاکستان کورونا خدشات کے سبب سادگی سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس موقع پر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے کے نعرے لگائے …

مزید پڑھیں

میہڑ تحصیل کی یونین کونسل بلیدائی کے چیئرمین اور سیکریٹری کی جانب سے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم، فری صابن کی تقسیم

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) سندھ حکومت کے فیصلے کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو، اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کے حکم پر میہڑ تحصیل کی یونین کونسل بلیدائی کے چیئرمین ریاض احمد کھوسو، سیکریٹری سکندر سولنگی، ملازمین اور گاؤں کی معزز شخصیات اور کونسلروں کے ساتھ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے یونین …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن نہ کرنا ناقابل فہم ہے۔ صوبائی صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھریجو نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی یہ بات حیرت انگیز ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سیاحوں کے داخلے پر پابندی کہ باوجود ملائیشیا سے آنے والے چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح

مری (بیورو رپورٹ) مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کہ دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے۔ مری میں سیاحوں کہ داخلے پر پابندی کہ باوجود چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح۔ سول ڈیفنس کہ اہلکاروں نے چینی جوڑے کو جنرل بس اسٹینڈ سے اپنی تحویل میں لیا۔ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ایک آفت ہے آفتوں کو مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں، ہمیں ایک قوم بننا ہوگا۔ رہنماء پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہمارے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا خراج تحسین پیش کرتے …

مزید پڑھیں

اگر پاکستان میں اٹلی جیسے حالات ہوتے تو میں پورے ملک کو لاک ڈاؤن کردیتا لیکن ایسا ممکن نہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کی بحث چل رہی ہے، اس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ اس کا مطلب ملک میں کرفیو لگانا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں ایسا کرسکتا ہوں …

مزید پڑھیں