Home / اہم خبریں / علامہ طالب جوہری کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنماء سے محروم ہوگیا۔ سینئر وائس چئیرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق احمد منگی

علامہ طالب جوہری کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنماء سے محروم ہوگیا۔ سینئر وائس چئیرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق احمد منگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی نے نے معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، علامہ صاحب کی مذہبی خدمات قابل ستائش ہیں اور ان کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنماء سے محروم ہوگیا ہے، اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات خالق حقیقی سے جا ملے
https://www.nopnewstv.com/leading-shia-sch…ama-talib-johari/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے