تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معروف عالم دین مفتی نعیم 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف عالم دین مفتی نعیم 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے مفتی نعیم کو کافی عرصے سے دل کا عارضہ تھا۔ مفتی نعیم 1955 میں پیدا ہوئے اور 65 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان جامعہ بنوریہ کی کمیٹی سے مشاورت کے بعد ہوگا۔ ترجمان جامعہ بنوریہ نے مزید کہا کہ مفتی نعیم کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ‎ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
https://www.nopnewstv.com/spokesman-of-sin…rnment-barrister/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے