اپریل 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے دورہ متاثر ہونے والے خاندانوں کی مالی امداد کے لئے شروع کئے گئے احساس پروگرام کے تحت ٹنڈو آدم میں مستحقین کو امدادی رقم دینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے ٹنڈو …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مساجد امن کے گہوارے ہیں، نمازیوں کو مساجد میں روکنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے، علماء کیخلاف مقدمات کا اندراج اور ہتھکڑیاں کسی صورت برداشت نہیں، خدمت انسانیت کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر لمحہ تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے ابتک بارہ ہزار خاندانوں میں بہترین قسم کے کراچی سے منگائے گئے راشن بیگس جس میں فی بیگس میں دس کلو آٹا پانچ کلو کا اعلیٰ کوالٹی کے چاول، دالیں، چائے کی پتی، چینی، آئل، …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل، دن رات خدمت انسانیت میں مصروف عمل، پی ایس پی فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کے تحت کورونا وباء کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سفید پوش متاثرین کی امداد …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، محترمہ نبیلہ جلیل، محمد مسعود عباس، محترمہ شہناز حمید، غلام مصطفی بھگیو، مجتبی لغاری، عمر فاروق قریشی، غلام نبی چوھان و دیگر عہدیداران کی جانب سے اظہارِ …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں قتل اور سنگین جرائم کے علاوہ معمولی جرائم میں ملوث نیز رہائی کی مدت قریب آجانے والے تمام قیدیوں کو معافی کے اعلان یا ضمانت پررہا کیا جائے۔ معمولی جرمانوں کی …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا مستحق افراد میں امدادی رقوم کے قائم شدہ مراکز کا دورہ، امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا حکومت پاکستان کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم کی جانب سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہسپتال میں مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈز میں …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج صوبے میں گندم کٹائی مہم 2020 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے گاؤں مٹوا ہ میں کمبائن ہارویسٹر سے گندم کٹائی مہم کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …
مزید پڑھیں