تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم و دیگر کا اظہار تعزیت

سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم، انورفاروقی، ارشد حسین، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، ایس بی بی اے کے سیکر یٹری عبدالناصر ایس او اے کے احمد علی راجپوت، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان، پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب، انجینئر محفوظ الحق، انوار حسین، امجدعلی خان، محمد یعقوب، عرفان مرزا، یعقوب قادری، محمد ارشد، محمد اسلم خان، خالد رحمانی، سرور حسین، خالد شمسی، اسماء علی شاہ، آصف عظیم، ایم نسیم، کرنل سید بصیرعالم، میجر ریاض محمود، جمیل گل شیخ، سراج اسلام بخاری، پروفیسر اعجاز احمد فاروقی، اصغر بلوچ، سلیم صالح، پروفیسر راؤ جاوید اقبال، منصور احمد چیمہ اور دیگر نے ان کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 افراد جاں بحق 7 افراد زخمی
https://www.nopnewstv.com/terrorist-attack…n-stock-exchange/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے