Home / پاکستان (page 336)

پاکستان

کراچی پریس کلب نے راشد لطیف کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے کرکٹر راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے حوالے سے نازیبا زبان کے استعمال کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پریس کلب کی مجلس عاملہ نے کہا …

مزید پڑھیں

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے تمام جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، سندھ کی بہتری سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے۔ پی ٹی آئی رہنما طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی سے ان کے دفتر میں ملاقات، ملاقات میں سندھ کی سیاسی و تنظیی صورتحال گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا کہنا …

مزید پڑھیں

سندھ کے ایریگیشن کے نظام کو صوبائی وزیر نے تباہ کیا، نہروں پر غیرقانونی کنیکشن لگاکر سندھ کے کاشتکاروں کے حق کا پانی چوری کیا جارہا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ علی پلھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل وہاب بلوچ، ممتاز گوپانگ، سید طاہر شاہ، عبدالرزاق میمن، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے، اسسٹینٹ کمشنر ڈاکٹر شاہدہ جامڑو کو کمشنر آفس میرپورخاص ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ غلام حسین کانیو کو اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی نظیر میمن کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر جھڈو …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کو کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کو کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی والے شدید گرمی اور لاک ڈاؤن کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں …

مزید پڑھیں

طلبا قوم کا مستقبل ہیں اس سے کھیلنے نہیں دینگے، معیشت کے بعد تعلیم کے خلاف سازش ہورہی ہیں۔ چئیرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اساتذہ کے نمائندہ وفد نے کراچی گورنمنٹ اسکول ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر نیئر قریشی کی سربراہی میں چیئرمین آفاق احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی میں تعلیمی اداروں کی حالت زار، اساتذہ کی کمی اور …

مزید پڑھیں

تاجر برادری ہماری اپنی ہے تجارت سے زیادہ شہریوں کی جان کی حفاطت ہے کسی سے تعصب برت رہے نہ ہی بے جا سختی کر رہے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت کو سختی کرنا پڑی، سختی نہیں کی تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے تاجر برادری ہماری اپنی …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے تاجروں کی مکمل حمایت اور بھرپور ساتھ کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجری برادی کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے دفتر میں ملاقات تحریک انصاف کے وفد کی سربراہی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کر رہے تھے ان کے ہمراہ پی ٹی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنے 13 سالہ دور اقتدار میں تعلیم کے شعبہ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنے 13 سالہ دور اقتدار میں جہاں ہر شعبہ میں بدترین کرپشن اور بیڈ گورنس قائم کی وہیں تعلیم کے شعبہ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

پاسبان کے وکیل خرم لاکھانی ایڈووکیٹ کا کے ایم سی حکام کو تین دن کا الٹی میٹم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وکیل خرم لاکھانی ایڈووکیٹ نے کے ایم سی حکام کی جانب سے سٹی وارڈنز کو 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھنے پر تین دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے ایم سی حکام نے تنخواہوں کی ادائیگی …

مزید پڑھیں