جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے خط و پی پی رہنماؤں کے بیانات پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا سندھ کی عوام سے بنیادی سہولیات چھینے والی سندھ حکومت کس منہ …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کراچی کے لئے بجلی 37 پیسے مہنگی کرنے کے حکومتی اقدام کو لوڈشیڈنگ کے باعث بدترین اذیت، ایوریج اور ایسڈ بلز کی وجہ سے معاشی مسائل کے شکار بجلی صارفین پر ایک اور ظلم قرار دیا …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: کاشف احمد فاروقی) آل پاکستان مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر حامد میر کے خلاف اور پاک فوج اور جنرل ر سید پرویز مشرف کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل کے سینئر رہنما اور …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ جاپانی قونصل جنرل توشی کازو ایسومورا نے نیا ناظم آباد جیم خانہ کے صدر سید محمد طلحہ کے ہمراہ بگی میں دورہ کیا اور کرکٹ اور فٹبال گراؤنڈ …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ اورنگی کے عوام بنیادی سہولہتوں سے محروم ہیں عوام سے ووٹ لینے والے غائب ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی گوٹھ اورنگی ٹاون میں مسلم لیگ کی شمولیتی تقریب سے …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ ٹنڈو اہلیار(رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ علی پلھ پر پانی چوری کا جھوٹا مقدمہ درج ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اظہار یکجہتی کے لیے ٹنڈوالہیار پہنچے، سندھ کے مختلف اضلاع سے پارٹی رہنماء و کارکنان بھی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حسین اصغر، ڈپٹی چئیرمین نیب، سید اصغر حیدر، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب، ظاہر شاہ، ڈی جی آپریشنز …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کورونا وائرس کی طرح عوامی مسائل پر بھی توجہ دیں، صحرا تھر میں خوراک کی کمی کی وجہ سے معصوم بچے مر رہے ہیں وہاں پر توجہ کی ضرورت ہے، عوامی مسائل کو …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماحولیات کے عالمی دن پر چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا بیان انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیرات کے سبب سب سے زیادہ خطرات میں گھرے 8 ممالک میں شامل پاکستان کے نااہل و کرپٹ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی عدم دلچسپی اور ہٹ دھرمی کے باعث صوبے میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے صحت کے نظام کی ابتر صورتحال کی وجہ سے ہسپتالوں …
مزید پڑھیں