مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ کو انصاف فراہم کر دیا۔ گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ پروگرام میں کال کی تھی اور گھر پر …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ،کویت کے دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستانی فیملیز اور تاجر اب کویت کا آن لائن انٹری ویزا حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے ویزے کی بحالی پر ترجمان دفترخارجہ نے اپنے بیان …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے لیاقت آباد نمبر 9 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت آباد کی ایک مارکیٹ پورے لاہور سے زیادہ ٹیکس ادا کرتی ہے، اس کے باوجود لیاقت آباد بدحال اور …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان پر 116 ارب ڈالر کا قرضہ کرپٹ حکمران ٹولے کی لوٹ مار کی وجہ سے ہوا، قیام پاکستان کے وقت چار روپے کا ڈالر تھا کرپٹ حکمران ٹولے نے اپنی کرپشن کے ایجنڈه کو …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری کے عمل کو شفاف بنایا جائے۔ فروخت کے معاہدے میں اسٹیل کی قیمت طے کرنے کا شفاف فارمولہ بنایا جائے یا پھر انہیں امپورٹڈ اسٹیل کے ساتھ آزادانہ مسابقت کا …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں اور مثبت پالیسیوں کی بدولت آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور انکی ٹیم کی انتھک محنت اور کوششوں کی بدولت معیشت …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات اور 2 ہزار 117 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
گوادر (رپورٹ: ہما بیگم) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تاجر رہنماؤں نے سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر ایک بار پھر تاجر رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کراچی پریس …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے رہائشی پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی (قوت سماعت و گویائی سے محروم) ثمر خان جنہوں نے بھارت کی سرزمین موہالی پر تائیک کوانڈو میں 2012 میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلی پوزیشن دلائی، اور پھر ایشیا کپ کے میچ میں تھائی لینڈ میں 2019 …
مزید پڑھیں