Home / پاکستان (page 309)

پاکستان

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں حکومتی ظالمانہ اقدامات کے خلاف 15 جولائی کو ملک بھر ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین صلاح الدین شیخ نے کہا ہے کہ کسی بھی مفاد کے بغیر کورونا وبا کے دوران عوامی خدمت کو مقدم رکھا لیکن حکومت نے پھر بھی ادویہ پر ایڈوانسں ٹیکسں لاگو کر دیا۔ ایڈوانس ٹیکس کا جو طریقہ …

مزید پڑھیں

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے 29 جولائی کو کراچی جلسہ عام کی تاریخ تبدیل کراچی میں جلسہ عام جمعہ 13 اگست کو ہوگا۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم سندھ کے کنوینئر اور جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کی مشاورت سے 29 جولائی کو کراچی میں جلسہ عام کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے کراچی …

مزید پڑھیں

ایم 8 شاہراہ کی تعمیر و مرمت سے سندھ بلوچستان کا سفر آسان ہوگا، شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایم 8 امداد سولنگی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان نے برساتی سیلاب سے متاثرہ حصوں کی تعمیر و مرمت کے لئے 400 ملین کی خطیر رقم مختص کردی۔ رقم کا حصول ٹول روینیو اکاؤنٹ (آر ایم اے) سے کیا جائےگا۔ ایم -8 شاہراہ پر تعمیر و مرمت کا کام شروع۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتیں ہزارہ ڈویژن کی سٹریٹجک اہمیت اجاگر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و پارلیمانی آمور اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہزارہ ڈویژن کی سٹریٹجک اہمیت اجاگر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے کوشاں ہیں اسلئے وہاں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے تاکہ قومی …

مزید پڑھیں

سینئر اینکر پرسن حامد میر رسجا فیملی کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) فیملی میں ایک نیا اضافہ، سینئر اینکر پرسن حامد میر اعزازی ممبر بننے کے بعد رسجا فیملی کا حصہ بن گئے، راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس، ایسوسی ایشن کے صدر ایاز اکبر کی صدارت …

مزید پڑھیں

گارڈن ایسٹ آغا خان پارک میں پودے و درخت لگائیں جائیں، جتنا جلدی ہوسکے پارک کو مکمل کرکے عوام کے لئے کھولا جائے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی گارڈن ایسٹ آغا خان پارک آمد، ضلعی انتظامیہ اور آغا خان کمیونٹی کونسل گارڈن کے صدر، پیپلز پارٹی کے سردار خان اور دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر بیرسٹر مرتضی وہاب …

مزید پڑھیں

جاتی امراد کی پھلن دیوی اور لاڑکانہ کی بے بی جو نفرت کی زبان کشمیر میں استعمال کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ میڈیا نے …

مزید پڑھیں

متوقع بارشوں کیلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں، بارش سے قبل آگاہی کے لئے خصوصی پیغامات جاری کیے جائیں۔ ایس ایم منیر، سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ ہونے والی شدید بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے پیشگی …

مزید پڑھیں

صنعتیں بند ہوئیں تو لاکھوں شہری بیروزگار ہوجائیں گے، صنعتکاروں کو بجلی، پانی و گیس کی سپلائی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ صنعتکاروں کو پانی کی سپلائی بند کرنا کراچی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ صنعتیں بند ہوئیں تو لاکھوں شہری بیروزگار ہوجائیں گے۔ زبانی جمع خرچ سے قومیں ترقی نہیں کرتیں۔ …

مزید پڑھیں