تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انیس سو سینتالیس میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ راؤ محمد خالد

انیس سو سینتالیس میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ 1947 میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ تقسیم کے نتیجے میں ایک کروڑ لوگ اپنے آبائی گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے اور لٹیروں کی باقیات نے مذہبی جنونیت کی آڑ لے کر پنجاب کے بیس لاکھ سے زائد مرد عورتوں بزرگوں بچوں کو بے رحمی سے قتل کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواداری خوشحالی لاتی ہے اور آج پاکستان کی معاشی بدحالی کی بنیادی وجہ مذہبی جنونیت ہے کیونکہ مذہبی جنونیت کی سموک سکرین لگا کر معاشی لٹیرے اپنے مکروہ چہرے چھپا لیتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے