مئی 23, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
تاشقند، (اسپورٹس ڈیسک) تاشقند میں جاری ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے باصلاحیت فائٹر شاہ زیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے فلپائن، چین اور قازقستان کے مضبوط حریفوں کو شکست دے کر یہ اہم کامیابی حاصل …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اقراء یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک اور اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار آغاز کردیا گیا، جس میں طلبہ، فیکلٹی اور اسٹاف کے لیے مختلف کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی سابق انٹرنیشنل ویمن کرکٹر کائنات امتیاز تھیں، جنہوں نے ربن کاٹ کر ایونٹ …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر اہتمام جامعہ میں مبینہ لاقانونیت، اساتذہ کی برطرفیوں، ہاؤس سیلنگ، میڈیکل الاؤنس کی بندش اور بلاجواز کٹوتیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے جامعہ انتظامیہ کے خلاف شدید …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/کرائم نیوز) کشمور میں قبائلی تنازعات کے دو علیحدہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی سندھ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کی ہے …
مزید پڑھیں مئی 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تیسری انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ 2026-25 میں بی ایس سی ایس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں بی ایس سی ایس نے سافٹ ویئر ڈیپارٹمنٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی۔ …
مزید پڑھیں مئی 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صحت، تعلیم، کاروبار، ٹرانسپورٹ، ماہی گیری، خصوصی افراد کی بحالی اور گندم خریداری سے متعلق متعدد اہم فیصلوں اور اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ …
مزید پڑھیں مئی 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین /اسٹاف رپورٹر ) سرسید یونیورسٹی اف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وفد نے چانسلر محمد اکبر علی خان کی سربراہی میں گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں ذاکر علی خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ارم اکبر علی خان بھی شامل …
مزید پڑھیں مئی 21, 2026 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) اور اقوام متحدہ کے یوتھ آفس کے اشتراک سے فٹبال 4 مینٹل ہیلتھ پروگرام کا باقاعدہ آغاز اسلام آباد میں کر دیا گیا۔ اس تقریب میں کھلاڑیوں، عہدیداروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، جس …
مزید پڑھیں مئی 20, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
تہران، (نوپ نیوز ) ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایرانی دارالحکومت میں انہوں نے اسلامی انقلابی گارڈ کور کے سربراہ احمد …
مزید پڑھیں