Home / پاکستان (page 31)

پاکستان

پاکستانی رکن قومی اسمبلی آمنہ بتول کی فیفا کمیٹی میں شمولیت

اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) پاکستان کے کھیلوں کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے، کیونکہ رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ شمولیت پاکستان کے لیے کھیلوں اور سفارت کاری میں ایک اہم …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ کپ: ظفر گوہر، محمد حذیفہ اور کاشف بھٹی کی شاندار کارکردگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ میں غنی گلاس، اوجی ڈی سی ایل، سٹیٹ بینک اور پی ٹی وی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ کے سی سی اے سٹیڈیم میں غنی گلاس نے کے آر ایل کو 35 رنز سے شکست دی، جہاں شرجیل خان …

مزید پڑھیں

PTCL Unveils Future-Ready Digital Infrastructure at Connect 2025

Karachi, (Web Desk) PTCL Business Solutions hosted its flagship corporate event, Connect 2025, at Movenpick Karachi, bringing together industry leaders, customers, and partners. The event showcased PTCL’s growing enterprise portfolio, upcoming product innovations, and its commitment to strengthening Pakistan’s digital infrastructure through advanced cloud services, data centres, cybersecurity, international connectivity, …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیموں کی بحالی کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیمیں دوبارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)، واٹر کارپوریشن اور بلدیہ عظمیٰ کراچی …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ: قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابیاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، جن میں قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ نے کامیابیاں …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش: راحیل وکٹر کا بڑا اپ سیٹ، فیضان علی خان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بوائز انڈر 15 کے مقابلوں کے دوران بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں سندھ کے نان سیڈ کھلاڑی راحیل وکٹر نے نمبر تین سیڈ آرمی کے فیضان علی خان کو ایک گھنٹہ اور دو منٹ تک جاری رہنے …

مزید پڑھیں

53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے سندھ ٹیم کے ٹرائلز 21 دسمبر کو کراچی میں ہونگے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر ) سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے لیے سندھ ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو اتوار 21 دسمبر 2025 کو صبح 9:30 بجے نیشنل کوچنگ سینٹر، پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا ہاکی کی بحالی کے لیے کے ایچ اے کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری رؤوف ناگوری نے ہاکی کی بحالی کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے ساتھ بھرپور تعاون اور قدم بہ قدم چلنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی کھیل کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

Workers Deprived of Rights Due to Corruption in Workers’ Welfare Board Sindh: Khalid Khan

Karachi, (Staff Reporter) National Labor Federation President (Karachi Division) Khalid Khan has alleged that workers in Sindh are being deprived of their rights due to corruption within the Workers’ Welfare Board (WWB) Sindh. He specifically named Zahid Hakro, whose demotion was ordered by the Supreme Court of Pakistan, but claimed …

مزید پڑھیں

سانحۂ مشرقی پاکستان پر سندھ اسمبلی میں قرارداد، بہاریوں اور شہداء کو خراجِ عقیدت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سانحۂ مشرقی پاکستان کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی، جس میں افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر قربانیاں دینے والے بہاریوں کی خدمات کو سراہا گیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ قرارداد پر بات کرتے …

مزید پڑھیں