تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نامور قانون دان اور مشہور سماجی رہنما مظہر علی تاج ابڑو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈسٹرکٹ سانگھڑ مقرر

نامور قانون دان اور مشہور سماجی رہنما مظہر علی تاج ابڑو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈسٹرکٹ سانگھڑ مقرر

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) نامور قانون دان اور مشہور سماجی رہنما مظہر علی تاج ابڑو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈسٹرکٹ سانگھڑ مقرر کر دیا گیا ہے، حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر علی تاج ابڑو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے یاد رہے کہ مظہر تاج ممتاز اسکالر، دانشور، جج، سیاستدان، ماہر تعلیم اور صحافی کامریڈ تاج محمد ابڑو کے صاحبزادے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے