تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کشمیری دور دور سے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کیلئے آتے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی

کشمیری دور دور سے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کیلئے آتے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی

کراچی (نوپ نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کلفٹن حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر آمد، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بھی موجود تھے، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزار حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر پھولوں کی چادر اور فاتحہ خوانی کی، سردار عبدالقیوم نیازی نے مزار پر سیکیورٹی اہلکاروں سے بھی ملاقات کی، اس دوران ان کا کہنا تھا کہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی سندھ کے سادات بزرگ ہیں، حضرت عبداللہ شاہ نے اسلامی بیچ بویا اور اس کی آبیاری کی، کشمیری دور دور سے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کیلئے آتے ہیں، مزار پر مزید تعمیر و ترقی کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے