تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سن لائیٹ اکیڈمی میہڑ کی جانب سے سندھ ثقافتی دن مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

سن لائیٹ اکیڈمی میہڑ کی جانب سے سندھ ثقافتی دن مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھی میڈیا کی جانب سے ثقافتی دن منانے کے اعلان پر سن لائیٹ اکیڈمی میہڑ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں اسکول کے طلباء اساتذہ اور والدین نے شرکت کی اس موقع پر اسکول کے طلباء کے درمیان ثقافت تعلیم کے عنوان سے تقریری مقابلہ ہوا جبکہ اسکول کے طلباء نے ٹیبلوز اور قومی گیتوں پر رقص پیش کیا اس موقع پر صدام مغیری، منظور مہیسر، سید آصف علی شاہ، جواد حسین چنہ و دیگر نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ کی ثقافت شاندار ہے سندھ زبردست تہذیب اور تممدوں کا وارث ہے، تعلیم سے ترقی اور ثقافت بہتر ہو سکتی ہے تعلیم سے ہی ترقی ممکن ہے انہوں نہ سندھی میڈیا کی کال پر ثقافت کا دن بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے