تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل عرفان مہر کے قتل کے خلاف تعلقہ بار میہڑ کا عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ

کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل عرفان مہر کے قتل کے خلاف تعلقہ بار میہڑ کا عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل عرفان مہر کو بیدردی سے قتل کرنے خلاف تعلقہ بار میہڑ کے صدر ایڈووکیٹ امجد بلہڑو، جنرل سیکریٹری امیتاز پنہور، ایڈووکیٹ سعید پہنور و دیگر کی قیادت میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث عدالتی سرگرمیاں معطل رہی، انہوں نہ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے