تازہ ترین
Home / پاکستان (page 275)

پاکستان

ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں، ایم کیو ایم کراچی میں خون ریزی کرکے اپنی سیاسی دکان چمکانا چاہتی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کا قانون اور نظام اتنا آسان نہیں کہ ہر انسان کو سمجھ سکے، بدقسمتی سے اسکو بنیاد بنا کر انتشار پیدا کیا جارہا ہے۔ ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں ہے، …

مزید پڑھیں

سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ …

مزید پڑھیں

سچ کے نام پر مخالفین کے خلاف گھٹیا الفاظ استعمال کرنے والے حقیقی سچ پر سیخ پا کیوں ہیں؟ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے پی ٹی آئی کے وزراء اور فالوورزکی جانب سے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

کرکٹ کے شائقین، اسٹیڈیم آئیں نامور کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھیں اور کرکٹ سے اپنی محبت کا پیغام دیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا پیغام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا آغاز ہوچکا ہے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی پاکستان آمد پاکستان میں انٹرینشنل کرکٹ کی واپسی کے لئے اہم ہے۔ شائقین کرکٹ سے دلچسپی کا بھرپور مظاہرہ کریں۔ کراچی میں جاری مقابلوں …

مزید پڑھیں

ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ ہے۔ صوبائی ترجمان ایم یو ایم علامہ مبشر حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقدس سرزمین کے تقدس کو پامال کرنے کی …

مزید پڑھیں

ہم کھیلوں کو بین الاقوامی سطح کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے خواہشمند ہیں جس کے لیے ان کی حکومت کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو بھرپور مواقع فراہم …

مزید پڑھیں

صوبے میں لسانیت، خون خرابہ کرنے کی سازش کو. پیپلز پارٹی اور اس شہر کے عوام کسی صورت کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر احتجاج کرنا، اس پر تنقید کرنا اور اس پر مظاہرے کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس کی آڑ میں شہر اور صوبے میں لسانیت پھیلانا اور خون خرابہ …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے تعصبانہ پالیسیوں کی وجہ سے لاڑکانہ تباہ ہو چکا ہے، جے یو آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو

لاڑکانہ / کراچی (نوپ نیوز) لاڑکانہ کے سیاسی محور میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا، ذمہ دار انتظامیہ کروڑوں روپیہ کی بجٹ کہاں خرچ کر رہے ہیں، ان سے پوچھنا معاف، شہری گندگی میں رہنے پر مجبور، حکمران جماعت نے لاڑکانہ شہر کو لاوارث بنا دیا ہے صفائی …

مزید پڑھیں

کم آمدنی والے لوگوں کیلئے زندہ رہنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ حکومت، اپوزیشن و بڑی سیاسی جماعتیں سیاست چمکا رہی ہیں۔ علامہ جہانزیب سربراہ الیونس قاسم ویلفیئر

کراچی (نوپ نیوز) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے خوردو نوش سے لیکر جان بچانے والی ادویات کم آمدنی والے تنخواہ دار افراد کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے لئے زندہ رہنا مشکل …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش کے خلاف لیاری کے مکین سڑکوں پر آگئے، گیس کی بلاتعطل فراہمی کی جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ گیس کی بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں۔ اگر گیس کی بندش کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو شہری حکومتی ایوانوں اور گیس کمپنی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے پر …

مزید پڑھیں