نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول لساں نواب میں نادرا دفتر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے مانسہرہ یا دربند جانا پڑتا ہے جہاں ساراد دن خوار ہوتے رہتے ہیں۔ عوام مانسہرہ میں بہت رش ہوتا ہے اور دربند میں سہولیات کا فقدان ہے۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں ایس یو پی کی جانب سے غلام مصطفی چانڈیو، سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو ، …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جبکہ چینی کی قیمتیں سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے بڑھیں۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب، سلیم تاجک اور سیف یار خان نے اپنے مشترکہ جاری بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونئر عامر خان کا ڈاکٹر عشرت العباد کے بیان پہ مثبت رد عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اور …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جانب سے قیمتوں کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باوجود رات کی …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں اندرون و بیرون ممالک پروگرامات اور اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ 5 نومبر جمعہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی ) نے غیر منافع بخش ادارے گرین کریسنٹ ٹرسٹ (جی سی ٹی ) کے ساتھ ایک بڑی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابل اعتماد سماجی خدمات کے پروگرام میں حصہ لینا ہے۔ اس …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کے سلسلہ میں دودھ کی پیداواری لاگت کا جائزہ لینے کے لئے کاسٹ آسایمینٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیر گنور لغاری کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔ کمیٹی کے ارکان میں اسسٹنٹ کمشنر بیورو آف سپلائی اینڈ …
مزید پڑھیں