دسمبر 17, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) مشرقی پاکستان کو موجودہ پاکستان اور سابقہ مغربی پاکستان سے جدا ہوئے 50 سال کا عرصہ بیت گیا، قومی سانحے کی یاد میں سقوطِ ڈھاکہ پر آج مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے زرائع کے بارے میں جواب دیا جائے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں۔ فواد چوہدی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری، مرکزی ترجمان اسلم غوری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے دکھ …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کیلئے خانیوال میں ضمنی الیکشن شروع ہوگیا، پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں ن لیگی رکنِ پنجاب اسمبلی کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، بعض مقامات پر حدِ نگاہ 100 میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ موٹر وے اور شاہراہیں مختلف مقامات پر بند کردی گئیں، لاہور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی قوم کو سوگوار کر دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7 سال مکمل ہوگئے، پاکستان کی تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کے نتیجے میں 132 بچوں سمیت قوم کے 150 سپوت شہید ہوۓ تھے جنہیں آج بھی یاد کیا جائے گا۔ آج سے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کردی گئی۔ تفیصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے ابراہیم شاہ واری وارکی درگاہ پر حاضری دی اور چادرچڑھانے کی سعادت بھی حاصل کی۔ واری بحیرہ عرب کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے جو سندھ کے ساحل پر واقع ہے، جو ابراہیم شاہ واری وار کے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں، نااہلیت، کرپشن اور گیس کی بندش کے باعث پورا ملک مہنگائی بے روزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پی پی پی کراچی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ شدید پانی بحران ہے، ارسا صوبہ سندھ کو 1991 کے معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کر رہا جس کے باعث بلوچستان، رائس کینال اور دادو کینال …
مزید پڑھیں