تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کرکٹ کے شائقین، اسٹیڈیم آئیں نامور کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھیں اور کرکٹ سے اپنی محبت کا پیغام دیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا پیغام

کرکٹ کے شائقین، اسٹیڈیم آئیں نامور کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھیں اور کرکٹ سے اپنی محبت کا پیغام دیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا پیغام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا آغاز ہوچکا ہے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی پاکستان آمد پاکستان میں انٹرینشنل کرکٹ کی واپسی کے لئے اہم ہے۔ شائقین کرکٹ سے دلچسپی کا بھرپور مظاہرہ کریں۔ کراچی میں جاری مقابلوں کو دیکھنے کے لئے نوجوان اسٹیڈیم میں آکر یہ میجچز دیکھیں۔ سندھ حکومت نے شائقین کی سہولت کے ہر ممکنہ اقدامات کئے ہیں حکیم سعید گراؤنڈ اور غریب نواز گراؤنڈ پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے انھیں گراؤنڈ تک پہنچنے کے لئے 20 ائر کنڈیشنڈ کوچز کے ذریعے آرام دہ شٹل سروسس کی سہولت حاصل ہوگی، اس کے علاوہ گراؤنڈز میں واش رومز، چیئرز، جنریٹرز، ایمبولنس وغیرہ کی سہولت میسر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے