تازہ ترین
Home / پاکستان (page 276)

پاکستان

میہڑ میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع، میلے میں ملاکھڑا کے لئے پہلوانوں میں مقابلے بھی ہوۓ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوگیا جبکہ میلے میں اسپورٹس کے وزیر ارباب عطااللہ کی ہدایات پر عظیم الشان ملا کھڑا کا مقابلہ منعقد کیا گیا جبکہ میلے میں سندھ بھر سے ملھ پہلوانوں نے …

مزید پڑھیں

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور، حکام سے داد رسی کی اپیل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری طرح متاثر ہوا …

مزید پڑھیں

سندھ میں لڑواؤ اور سیاست کی پالیسی کے تحت سیاست کی جارہی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت صوبہ سندھ میں لڑواؤ اور سیاست کی پالیسی کے تحت سیاست کی جارہی ہے۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر آج وہ لوگ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیواسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ کوئٹہ واقعہ نے تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ انسانیت کی ایسی تذلیل پر فوری …

مزید پڑھیں

پاسبان رہنماؤں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کر نے پر نوابشاہ عدالت نے ٹنڈو آدم تھانے کے اے ایس آئی کو ہتھکڑیاں لگا دیں

نوابشاہ (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ٹنڈو آدم کی قیادت پر سیاسی بنیادوں اور وڈیرہ شاہی کی ایماء پر بنائے گئے جھوٹے اور بوگس کیس میں نوابشاہ انسداد دہشت گردی معزز عدالت نے مدعی اے ایس آئی غلام عباس مری کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ واضح رہے کہ سیاسی مخاصمت کی …

مزید پڑھیں

علامہ امیر عبداللہ فاروقی کی وفد کے ہمراہ متحدہ علماء محاذ کے قائدین سے ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملہ کی دھمکی عالم اسلام پر تصور ہوگی۔ علامہ عبدالخالق فریدی

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے قائدین علامہ عبدالخالق فریدی،بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری سے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے صدر تحریک تحفظ حرمین شریفین و بیت المقدس کے چیئرمین علامہ امیر عبداللہ فاروقی کی قیادت میں تین رکنی وفد نے …

مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ عبدالوحید کی اچانک رحلت پر تمام اہلخانہ غمزدہ ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کیس کے وکیل اور اسلامک لائرز موومنٹ کراچی کے سابق صدر ایڈووکیٹ سید عبدالوحید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ موومنٹ کے قانونی مشیر، عافیہ …

مزید پڑھیں

فواد چودھری نے سندھ کا بلدیاتی قانون سرے سے پڑھا ہی نہیں۔ بغیر پڑھے بلدیاتی قانون پر رائے دینا فواد چودھری کو زیب نہیں دیتا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کراچی و سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ فواد چودھری نااہل وفاقی حکومت کے نااہل ترجمان ہیں۔ فواد چودھری نے سندھ کا بلدیاتی قانون سرے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں نامور شاعر محبوب علی ڈیپر کی کتاب (ٽانڊن تي پير) کی تقریب رونمائی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں نامور شاعر محبوب علی ڈیپر کی کتاب (ٽانڊن تي پير) کی تقریب رونمائی، تقریب کا اہتمام روحانی تحریک درگاہ فقیر آباد شریف کی جانب سے کیا گیا، تقریب میں سید فقیر محمد شاہ نقوی سندھ کے معروف شاعر سید جعفر شاہ، سندھ سلامت فورم …

مزید پڑھیں

بلوچستان گوادر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بلوچستان گوادر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر پورے پاکستان کی طرح جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے نائب …

مزید پڑھیں