نومبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے 9 نومبر کو یومِ سقوط جونا گڑھ کے حوالے سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جونا گڑھ اسٹیٹ کو بھارت کے غاصبانہ قبضے سے فوری طور پر آزاد کروایا جائے، قائد اعظم …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے بعد یقینی بنائیں کہ وہ تجاوزات دوبارہ قائم نہ ہوں۔ اس سلسلہ میں مربوط اقدامات کریں۔ وہ پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی کے …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز کورنگی شریف آباد سے تیرہ سالہ بچی رخسانہ کے اغوا کا معاملے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بچی کی بازیابی سے متعلق نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے سیسی کے مرکزی دفتر میں کمشنر سیسی اسحاق مہر کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت کی۔ کمشنر سیسی اسحاق مہر کا تین روز قبل کرونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔ قرآن …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سی این جی سیکٹر میں بد انتظامی اور لوٹ مار کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ ( بیورو رپورٹ) بلوچستان كی 14 ركنی نئی صوبائی كابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی عوامی، پی این پی، پاکستان تحریک انصاف، اے این پی اور ہزارہ ڈیمو كریٹک پارٹی كے ركن كابینہ كا حصہ بن گئے۔ بلوچستان كی 14 ركنی كابینہ نے حلف …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کو کالعدم …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ ریجن میں اتوار کے روز پرمٹ کے نام پر سارا دن بجلی بند رکھنا واپڈا کا معمول بن گیا مہنگائی سے پیسے ہوئے عوام اور کاروباری حضرات کا پیمانہ لبریز ہو گیا نظام کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا صارفین نے واپڈا کو تباہ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال ( رپورٹ: گل حماد فاروقی) گرلز ڈگری کالج دنین روڈ پر بھی تارکول کا کام شروع ہوا۔ اس سڑک میں اس سے پہلے گہرے کھڈے ہونے کی وجہ سے نہ صرف علاقے کے عوام کو بلکہ ڈگری کالج جانے والے طالبات کو بھی نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ظالم اور کرپٹ وڈیروں کی غلامی سے آزادی کا وقت قریب ہے۔ ناظم جوکھیو کے بھائی …
مزید پڑھیں