دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ماحولیاتی تحفظ اور قدرتی آفات میں جانوں کی حفاظت اور نقصانات سے نمٹنے، صحت اور صفائی، غذائی قلت کو پورا کرنے اور صحت سے متعلق تین سالہ پروجیکٹ سانگھڑ میں مکمل ہوا جس کی اختتامی تقریب آج حیدرآباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان، پولیٹیکل کونسل کے اجلاس میں تمام اضلاع کو آمدہ بلدیاتی انتخابات کی باقائدہ تیاریوں کی ہدایت۔ باکردار اور قابل امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پی ایس 88 ضمنی انتخابات کیس کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے پراسیکیوشن کی جانب کیس کی کاپیاں فراہم نہ کرنے پر سماعت 8 تک متلوی کر دی گئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے بات …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ عبدالخالق فریدی، صوبائی صدر علامہ امیر عبداللہ فاروقی، جنرل سیکریٹری شکیل احمد قریشی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ مرتضیٰ خان رحمانی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں حماس پر امریکی پابندی، ایران پر اسرائیلی حملہ کی دھمکی، تبلیغی جماعت پر سعودی عرب کی پابندی، کراچی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و سابق ایف سی ایس ڈائریکٹر سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے سینئر رہنماؤں انجینئر ابراہیم بلوچ آسکانی، حاجی عبد الغفار پٹنی، سر شریف میمن، ریاست علی ایڈوکیٹ، ملک غلام عباس، شفیق خٹک، کیپٹن رؤف …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ او آئی سی مغرب کے غلاموں کا اجلاس ہے، مل بیٹھ کر یہ سب اپنی اپنی قوم کو دھوکہ دیتے ہیں۔ سالہا سال کے اجلاس کے نتائج صفر سے آگے نہیں بڑھ سکے۔ امریکہ اور …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ امریکہ نے افغانستان کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں اور تسلیم کرنے سے بھی انکاری ہے، جس کی وجہ سے اقوام متحدہ بھی …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے سول اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرشاہ واقعہ کو بڑا سانحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ بڑا افسوس ناک واقعہ ہے دھماکہ میں 15 افراد جاں …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ دھماکے میں ہمارے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان کا بھی انتقال ہوا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ عالمگیر …
مزید پڑھیں