تازہ ترین
Home / پاکستان (page 269)

پاکستان

صحافیوں کی کمیٹی کی سفارش پر طلباء کو 50 فیصد اسکالر شپ دی جائے گی۔ سیما مغل وائس چانسلر گرین وچ یونیورسٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرین وچ یونیورسٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن، گوجا کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میری ٹائم محمود مولوی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہا کہ صحافی قوم کی تعمیر و …

مزید پڑھیں

کراچی کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر تباہ کر رہے ہیں، حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کرایوں میں سبسڈی کیوں نہیں دے رہی؟ سردار ذوالفقار رہنما پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر تباہ کر رہے ہیں۔ راولپنڈی صدر سے اسلام آباد سیکریٹیرٹ تک میٹرو بس کرایہ تیس روپے ہے۔ لاہور میں بھی عوام کو بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولیات …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے انتخابات، ڈیموکریٹس پینل کی نومنتخب کابینہ اور ممبران کو جمعیت علمائے اسلام سندھ کی جانب سے مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل کے کلین سوئپ پر پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کراچی پریس کلب …

مزید پڑھیں

ممتاز بزرگ، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی سرگودھا میں انتقال فرما گئے

سرگودھا (رپورٹ: فیروز بخت وڑائچ) ممتاز بزرگ، مببلغ اسلام، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، چیئرمین و بانی خاتم النبیین میڈیکل ہارٹ سینٹر، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی 98 کی برس کی عمر میں سرگودھا میں انتقال فرما گئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنے 73 سال گزر …

مزید پڑھیں

پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر کریم آباد چترال کی سڑک اب بھی نہ بن سکی۔ علاقے کے عوام ابھی بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس سڑک کی مرمت کرتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر وادی کریم آباد اور سو سوم کی سڑک ابھی تک نہ بن سکی۔ 13000 آبادی پر مشتمل اس خوبصورت وادی کے لوگ اب بھی سڑک سے محروم ہیں۔ کریم آباد ڈیویپلمنٹ مومنٹ کے رہنماء عیسیٰ خان نے بتایا …

مزید پڑھیں

علیحدہ وطن کے خواب کی تکمیل، تحریک آزادی کے رہنماؤں کا لازوال کارنامہ ہے۔ چیئرمین پی کیو آئی جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن کی جس تحریک کا آغاز کیا تھا اس کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مملکت خداداد پاکستان کی صورت میں پایہ …

مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کے لئے جدید پبلک ٹرانسپورٹ ناگزیر ہے، گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفرکاخیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جب تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درست نہیں ہوگا، اس وقت تک کوئی …

مزید پڑھیں

مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مہاجر کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جوہر آباد سے ریلی نکالی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب، کھاد کی بلیک پر فروخت جاری ہے، ایس یو پی کی انڈس ہائی وے سے احتجاجی ریلی۔ مختیار کار آفس کے سامنے توا اٹھا …

مزید پڑھیں

منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، سچ سامنے لانے نہیں دیا جا …

مزید پڑھیں