Home / اہم خبریں / پی پی پی یوتھ ونگ ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص لاشاری کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کی تقریب

پی پی پی یوتھ ونگ ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص لاشاری کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کی تقریب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص حسین لاشاری کی جانب سے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سلام بے نظیر کے نام سے کورنگی میں پروگرام منعقد کیا گیا۔

مزید پڑھیں: سانگھڑ ضلع میں قدرتی آفات میں انسانوں کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے غیر سرکاری تنظیم ملٹی نیشنل انٹرنیشنل کا کامیاب پروجیکٹ مکمل
https://www.nopnewstv.com/successful-project-of-ngo

تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی ترجمان سندھ حکومت، صوبائی مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب، پیپلز یوتھ ونگ سندھ کے صدر جاوید لغاری، پاکستان پیپلز پارٹی ساؤتھ پنجاب کے انفارمیشن سیکریٹری اور ایم این اے نوابزادہ افتخار، پاکستان پیپلزپارٹی ساؤتھ کے صدر خلیل ہوت، پیپلز یوتھ سندھ کی نائب صدر روما مشتاق مٹو، بلاول ہاؤس میڈیا سیل کے رکن فدا حسین ڈھکن اور سردار نزاکت پیپلز یوتھ کراچی کے صدر راشد خاصخیلی، مینارٹی ونگ کے صدر مشتاق مٹو، پیپلز یوتھ کراچی کے انفارمیشن سیکریٹری فرید میمن، پی ایس ایف سندھ کے سینئر نائب صدر کلیم بھٹہ، پی پی پی سندھ کونسل کے رکن صاحبزادہ معظم قریشی، ہارون خٹک سمیت پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز یوتھ کے دیگر کے رہنماﺅں سمیت ضلع کورنگی کی عوام نے بڑے پیمانے میں شرکت کی شہید محترمہ بے نظیر بہٹو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقعے پربیرسٹر مرتضی وہاب اور دیگر رہنماﺅں نے وقاص لاشاری کی کاوشوں کو سراہا اور ویژن بے نظیر کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے