Home / پاکستان (page 258)

پاکستان

مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ موسم سرما میں غریب آدمی کی گرم کپڑوں و دیگر سامان سے مدد کی جائے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور اگر فلاحی ادارے نہ ہوں تو بے چارے غریب …

مزید پڑھیں

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

سجاس کو کامیاب اسپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سجاس اپنی برادری کی خدمت میں سب سے اگے نظر آتی ہے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کو اسپورٹس کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں۔ انٹر ڈسٹرکٹ کمشنرز گیمز اور کمشنر کراچی گیمز کا انعقاد کلینڈر ایئر میں شامل کریں گے، سجاس کو کامیاب اسپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سجاس اپنی برادری کی خدمت میں سب سے اگے نظر …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے مرکز آمد، ایم کیوایم کی میزبانی میں منعقد ہونے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر کنور نوید جمیل کی قیادت میں ایم کیو ایم کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے مرکز جامعہ مدنیہ اسلامیہ کا دورہ کیا، جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں جے یو …

مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی، تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ رہنما پی ڈی پی وسیم الدین شیخ

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما وسیم الدین شیخ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی۔ تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ حکومت نے احتساب کے ادارے کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ نا بااثر …

مزید پڑھیں

جنوری میں دالوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو اضافہ ہوسکتا ہے۔ صدر کراچی ہول سیل گراسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف ابراہیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مارکیٹ میں مختلف اقسام کی دالیں مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی دالوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں مختلف اقسام کی دالیں مہنگی ہونے کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی اجناس منڈی میں …

مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ واقعہ پر علما کرام جمعہ 10 دسمبر کو یوم مذمت منائیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) علما کرام کے وفد نے اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنرسے ملاقات کی اور سیالکوٹ واقعہ پر اظہار تعزیت کی۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ تقی عثمانی، علامہ عارف واحدی، قاری حنیف جالندھری، علامہ امین شہیدی، عبدالخبیر آزاد، ابوالخیر زبیر، حامد سعید کاظمی اور علامہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ 13 دسمبر تا 22 دسمبر تک ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ منگل کو کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں منعقد ہونے والے جائزہ اجلاس میں تفصیلی …

مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمٹ ایکٹ پر اعتراضات دور کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اجلاس 9 دسمبر جمعرات اورسندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 پر گورنر سندھ کے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں دور کرکے بل …

مزید پڑھیں