فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) نوکوٹ میرپورخاص میں معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو جلد عبرتناک سزا دی جائے، اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ پر عمل درآمد ہوتا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر، سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا پانی اور شہر میں میھٹے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج و دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیاتی قانون ترمیم کا دوسرا اجلاس بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی، وزیر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی / عمر کوٹ (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ مقامی پولیس کی زیر سرپرستی معصوم بچیوں کے اغواء، زیادتی اور برہنہ گشت کرائے جانے کا واقعہ پیپلز پارٹی کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات عبد القدوس بلو، کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل، سیکریٹری اطلاعات ضماد عالم خان نے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ شجر کاری مہم کے دوران کراچی کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، تمام ڈسٹرکٹ کے صدور، پیپلز …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و صوبائی وزیر ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا کی زیر صدارت 27 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پی پی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی / حیدرآباد (نوپ نیوز) جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تین سالہ جدوجہد نے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے، اب عوام کی نظریں جمعیت علماء اسلام کی طرف ہیں، ملک نعروں پر آگے نہیں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) منبر و محراب کو امن و آشتی کا مرکز بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے، مذہبی منافرت اور لسانی تعصب کی دین اسلام میں کوئی گنجائش نہیں آج نفرت اور تعصب نے معاشرے کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، ان خیالات کا اظہار کراچی …
مزید پڑھیں