تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، جوائنٹ سیکریٹری اصغرعظیم اور دیگر کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوۓ کہا کہ کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں: لائٹ ہاؤس مارکیٹ کراچی کے تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا
https://www.nopnewstv.com/the-protest-of-traders

کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو سامنے لانے میں اسپورٹس جرنلسٹس اہم ہوتے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ نو منتخب اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے فلاح و بہبود کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے