Home / اہم خبریں / پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے الیکشن میں کامیاب عہدیداروں کو مبارکباد

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے الیکشن میں کامیاب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے الیکشن میں کامیاب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ سجاس کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹھی، جوائنٹ سیکریٹری اصغرِ عظیم سمیت تمام منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی
https://www.nopnewstv.com/city-traffic-police-lahore

یونائیٹڈ پینل کی الیکشن میں کامیابی اسپورٹس جرنلسٹس کا ان پر مکمل اعتماد کا ثبوت ہے۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کھیلوں کی حقیقی ترجمانی اور کھیل اور کھلاڑی کے سافٹ امیج کو بہتر بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے