Home / اہم خبریں / واثق قیوم عباسی سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

واثق قیوم عباسی سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے وہ پنجاب اسمبلی کے اب تک کے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت ہوئی۔

مزید پڑھیں: پاکستان سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں 8 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے مدمقابل آۓ گی
پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت ہوئی لیکن امیدوار کا نام فائنل نہیں ہوا۔ ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے علی حیدر گیلانی کو امیدوار نامزد کیا لیکن پی پی نے اتفاق نہ کیا اور ن لیگ سے اپنا امیدوار دینے کا مطالبہ کیا تھا علی گیلانی نے کاغذات حاصل کیے لیکن جمع نہیں کروائے اور یوں واثق ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے