تازہ ترین
Home / پاکستان (page 245)

پاکستان

ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد

شہداء کربلا کے حضور عقیدت کے نذرانے پیش کیئے گئے چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب …

مزید پڑھیں

منگھوپیر سب ڈویژن یو سی 13 کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سامنے بند سیوریج لائن فی الفور کھلوائی جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی ( نوپ نیوز) جعمیت علماء اسلام سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے مختلف مقامات پر سیوریج لائنیں بندش کے باعث ناپاک پانی مساجد میں پانی داخل ہورہا ہے، نئی سبزی منڈی کے عقب میں واقع جونجھار …

مزید پڑھیں

بارشوں میں شہر کی تمام سڑکوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، برسات متاثرین کے بحالی اور مدد فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، وفاقی وزیر برائے نجکاری میر عابد …

مزید پڑھیں

شہریوں کو محرم الحرام کے دوران ایف ایم ریڈیو 88.6 اور یوٹیوب لائیو ٹرانسمیشن پر متبادل روٹس بارے آگاہی دی جائیگی۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے دو محرم الحرام کے حوالے سے جاری کردہ ٹریفک پلان پر عملدرآمد سے متعلق یکہ توت گیٹ، چوک ناصر خان، چوک شہباز، قصہ خوانی اور چوک یادگار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی محمد سعید، …

مزید پڑھیں

بیرسٹر سید ایم رضا کلف پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے امریکہ و کینیڈا مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم کے صدر مجیب الرحمان خان نے کینیڈا میں مقیم بیرسٹر سید ایم رضا کو فورم کا نمائندہ خصوصی برائے امریکہ و کینیڈا مقرر کردیا انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سید ایم رضا طویل عرصے سے خدمات …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کو ان کی زیر صدارت منعقدہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری، محاذ کے سرپرست و مہمان خصوصی خطیب پاکستان …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کا بس سٹینڈ کا افتتاح، مسافروں کو تمام تر سہولیات کے ساتھ ساتھ ڈرائیور اور گاڑی مالکان سے اڈہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا

 چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں ماروی اڈہ کا افتتاح ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ماروی بس سٹینڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک مختصر مگر بارونق تقریب بھی منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک …

مزید پڑھیں

کاٹی کے صدر سلمان اسلم کا وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سے کورنگی صنعتی علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے کورنگی صنعتی علاقے میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی …

مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے، آٹا، چینی، گھی، دالوں اور پیٹرول پر سبسڈی دی جائے۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ کو سستا کیا جائے۔ آٹا، چینی، گھی، دالوں اور پیٹرول پر سبسڈی دی جائے۔ عوام مزید مہنگائی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ اس وقت …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کی محرم میں 12 رکنی امن کمیٹی کا قیام، اراکین قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ رابطہ و تعاون کریں گے

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری نے متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی سربراہی میں محرم الحرام میں امن و اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے قیام اور فرقہ واریت، مذہبی منافرت کے خاتمے کیلئے …

مزید پڑھیں