Home / پاکستان (page 23)

پاکستان

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی کی تعلیمی شعور بیداری مہم

کراچی، (ویب ڈیسک) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی (AIT) کی مارکیٹنگ و ایڈمیشن ٹیم نے نارتھ ناظم آباد میں الصفا اکیڈمی میں نہم و دہم کے طلبہ کے لیے کیریئر آگاہی سیشن منعقد کیا۔ تقریباً 50 طلبہ کو تکنیکی تعلیم، DAE پروگرامز اور مستقبل کے کیریئر مواقع سے متعلق رہنمائی دی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں استاد عبداللہ خان اور محمد ناصر کی یاد میں تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک کمیٹی کے زیرِ اہتمام شہنائی نواز استاد عبداللہ خان اور نغمہ نگار محمد ناصر کی یاد میں حسینہ معین ہال میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں فنکاروں کے فن پر مبنی ویڈیوز پیش کی گئیں اور …

مزید پڑھیں

پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین کا اپنی ماں کے نام اہم پیغام

ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین اور اساتذہ آج اپنی ماں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پکار رہے ہیں۔ ماں تو وہ سایہ ہوتی ہے جو دھوپ میں اولاد پر ڈھال بن جاتی ہے۔ جو دکھ میں سہارا اور …

مزید پڑھیں

یونیک کڈز گرامر گروپ آف سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد،

  بانی NUJ محمد احسان مغل، سید صائم علی شاہ، سید شہزاد حسین شاہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یونیک کڈز گرامر گروپ آف سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج کراچی میں کلپا کا اجلاس، 5 ٹئیر پروموشن فارمولے اور تعلیمی استحکام پر زور

کراچی، (ویب ڈیسک) گورنمنٹ ڈگری کالج کراچی میں کراچی لیکچررز اینڈ پروفیسرز الائنس (KLPA) کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پروفیسر راحیل اختر، پروفیسر زاہد علی منگی، پروفیسر رضوانہ چنا سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ کالج ایجوکیشن میں جاری اصلاحات، سروس اسٹرکچر، پروموشنز اور درپیش …

مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک و انٹر امتحانات کا شیڈول جاری، نتائج کی تاریخوں کا بھی اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا، جب کہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔ اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ بار میں ADR اور میڈی ایشن ونڈو کے قیام پر اہم سیمینار

  ابتدائی میڈی ایشن سے فوری اور مؤثر انصاف ممکن ہے: جسٹس محمد جعفر رضا کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے عدالتی نظام میں اصلاحات، مقدمات کے بوجھ میں کمی اور سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے …

مزید پڑھیں

ٹی ایم سی کورنگی انتظامی بے ضابطگیوں کا گڑھ بن گئی، جونیئر افسران کو غیر قانونی طور پر اعلیٰ عہدوں کا چارج، اقربا پروری کے سنگین انکشافات

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) کورنگی انتظامی اور مالیاتی بے ضابطگیوں، اقربا پروری اور من پسند تعیناتیوں کا گڑھ بنتی جا رہی ہے، جہاں بلدیاتی قوانین اور سروس رولز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ تازہ انکشافات کے مطابق قواعد و ضوابط کی صریح …

مزید پڑھیں

محمد فاروق کی گرفتاری پر سندھ اسمبلی میں احتجاج، 14 فروری کو اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

کراچی، (پارلیمانی رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے 8 فروری کو اپنی گرفتاری پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سخت احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا ہر صورت دیا جائے گا۔ اجلاس پیر کو اسپیکر اویس …

مزید پڑھیں

آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات میں اہم پیش رفت متوقع، پاک،بھارت میچ پر فیصلہ وزیراعظم کریں گے

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے مذاکرات اتوار کو اختتام پذیر ہو گئے، جن کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا …

مزید پڑھیں