Home / پاکستان (page 18)

پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی وفاق اور صوبے کے درمیان ہم …

مزید پڑھیں

اقبال میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت مستحقین میں راشن کی تقسیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقبال میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مستحق افراد اور سفید پوش گھرانوں کے لیے سالانہ راشن تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ٹرسٹ کی ڈائریکٹر سیدہ عنیرا ماہین نے 100 سے زائد مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ …

مزید پڑھیں

کے یو جے (دستور) کا والنٹیرز کے اعزاز میں افطار ڈنر، روایتی تقریب کی تیاریوں کے لیے مختلف کمیٹیاں قائم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی جانب سے بدھ کو اپنے والنٹیرز کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کے یو جے کے صدر نصراللہ چوہدری، سیکرٹری ریحان خان چشتی، نائب صدر منصور احمد اور خازن زین …

مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کی پی سی بی چئیرمین محسن نقوی سے ملاقات

لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے ملاقات کی، جس میں ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لئے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی میچ ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں محفلِ نعت و افطار، قرآن ہماری نجات کا راستہ ہے: ڈاکٹر ساجدہ پروین

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل کراچی میں حلقہ فکر و نظر کے زیرِ اہتمام “محفلِ نعت و افطار برائے ایصالِ ثواب خورشید اقبال حیدر” کا انعقاد حسینہ معین ہال ، احمد شاہ بلڈنگ میں گیا۔ تقریب میں ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ، رضوانہ شاہد اور شاہد خمیسا نے بطور مہمانِ …

مزید پڑھیں

21 رمضان المبارک یومِ شہادت شیرِ خدا حضرت علیؓ حق، عدل اور شجاعت کی لازوال داستان ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

اسلامی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی زندگی قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہے۔ انہی عظیم ہستیوں میں خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا نام نہایت عزت و احترام سے لیا جاتا ہے، حضرت علی المرتضیٰ رضی …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا پریزیڈنٹ کپ کرانے کا اعلان

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل (PWCC) نے رواں سال کے کیلنڈر میں ایک اور قومی ڈومیسٹک ایونٹ شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس ایونٹ کی باضابطہ منظوری صدر پی ڈبلیو سی سی رخسانہ راجپوت نے دی ہے۔ پریزیڈنٹ کپ کے نام سے شروع کیا …

مزید پڑھیں

خواتین زرعی محنت کشوں کے لیے مساوی اجرت اور ویمن ورکرز کارڈ کی منظوری, سندھ کے تعلیمی ادارے 16 مارچ سے 31 مارچ تک بندھ رہیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ نے سندھ ایگریکلچر ویمن ورکرز رولز …

مزید پڑھیں