Home / پاکستان (page 17)

پاکستان

ساف انڈر 20 چیمپئن شپ: بہادر پاکستان بدقسمتی کا شکار، بنگلہ دیش کے ہاتھوں 2-0 سے شکست

مالدیپ، (اسپورٹس ڈیسک) ساف انڈر 20 چیمپئن شپ کے گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 20 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود بنگلہ دیش کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کھا لی۔ پہلے ہاف میں قومی ٹیم نے جارحانہ اور پر اعتماد کھیل کا مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا اچانک دورۂ سیکریٹریٹ، غیر حاضر افسران سے وضاحت طلب، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو سندھ سیکریٹریٹ اور متعلقہ دفاتر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف محکموں کی کارکردگی، حاضری اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نیو سیکریٹریٹ پہنچے تو چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ بھی …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز میں واکنگ فٹبال شامل کرنے کا فیصلہ، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کی جانب اہم قدم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان واکنگ فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سندھ گیمز میں واکنگ فٹبال کو شامل کیے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ فیڈریشن کے صدر اختر خان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف ایک نئے اور …

مزید پڑھیں

PCB announces revised schedule for HBL PSL 11، HBL PSL 11 is set to run from 26 March to 3 May in Lahore and Karachi

Lahore, (Sports Desk) The Pakistan Cricket Board has announced a revised schedule for the 11th edition of the Pakistan Super League, which will now be held from 26 March to 3 May 2026 across two cities—Lahore and Karachi. The decision has been made in consultation with the Government of Pakistan, …

مزید پڑھیں

پاکستان میں BYD کی بڑی پیش رفت، ایک ہی دن میں 100 سے زائد Atto 2 گاڑیوں کی فراہمی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اور اسی سلسلے میں چینی آٹو کمپنی BYD نے ملک میں اپنی موجودگی مزید مضبوط کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 100 سے زائد Atto 2 گاڑیوں کی فراہمی مکمل کر لی ہے۔ کمپنی …

مزید پڑھیں

سکھر–روہڑی نئے پل کی منظوری، بھٹو ایکسپریس وے اپریل تک مکمل ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر سکھر اور روہڑی کو ملانے کے لیے نئے پل کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد دونوں شہروں اور ملحقہ علاقوں کے درمیان بہتر رابطہ قائم کرنا اور ٹریفک کے دباؤ کو …

مزید پڑھیں

کے یو جے (دستور) کی جانب سے کراچی پریس کلب میں روایتی افطار ڈنر، صحافیوں اور معزز شخصیات کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی جانب سے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے اعزاز میں روایتی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹی وی چینلز، اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں، سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد …

مزید پڑھیں

ملیر میں فیسٹیول کرکٹ میچ، محمدی ڈیرہ الیون کی ملیر ٹاؤن کو 40 رنز سے شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ملیر کے محمدی گراؤنڈ میں ملیر ٹاؤن اور محمدی ڈیرہ الیون کے درمیان کھیلے گئے فیسٹیول کرکٹ میچ میں محمدی ڈیرہ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملیر ٹاؤن کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کے ڈی …

مزید پڑھیں

Arts Council of Pakistan Karachi Hosts Iftar and Dinner in Honor of Journalists

Karachi, (Staff Reporter) Arts Council of Pakistan Karachi hosted a grand Iftar and dinner at Jaun Elia Lawn in honor of journalists, which was attended by a large number of media professionals from electronic, print, and digital platforms.On the occasion, President Arts Council Muhammad Ahmed Shah, along with members of …

مزید پڑھیں