جولائی 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ (بی ایس ای کے) نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا بورڈ کے مطابق امتحانات کے لیے ایک لاکھ 76 ہزار 152 امیدوار رجسٹرڈ تھے جن میں سے ایک لاکھ 75 ہزار 200 طلبہ و طالبات …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, کھیل
پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ (KCL) کی گرینڈ لانچنگ تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوگی، جہاں لیگ کے شیڈول، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور آئندہ سرگرمیوں سمیت اہم اعلانات کیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2026 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فیصل آباد, قومی خبریں
انسانیت، امن اور انصاف کا تقاضا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کمالیہ (نیوز آف پاکستان) کاروباری شخصیات محمد احسان پیاء، رانا رضا احمد، پیاء جی موبائل والے اور سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے مشترکہ بیان میں …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2026 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, قومی خبریں
معاشرے میں ڈاکٹر کو مسیحا کا درجہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں امید کی کرن بن کر سامنے آتا ہے۔ جب ہر طرف مایوسی چھا جائے اور لواحقین کی آنکھوں میں بے بسی کے آنسو ہوں، تب ایک مخلص ڈاکٹر …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قومی، جمہوری اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے قائداعظم محمد …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ملائیشیا کے قونصل جنرل برائے کراچی ہرمین ہردیناتا احمد نے اپنی تین سالہ سفارتی ذمہ داریاں مکمل ہونے پر اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے الوداعی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے باہمی تعلقات، سفارتی تعاون، اقتصادی شراکت داری، علاقائی امن، شہری …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 ٹیم کے خلاف پانچ ٹی20 میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 14 سے 24 جولائی تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کے قریب بحیرۂ عرب میں حادثے کا شکار ہونے والے K2 ایئر ویز کے کارگو طیارے کا ملبہ مختلف مقامات سے برآمد کر لیا گیا، جبکہ امدادی اور ریسکیو ٹیمیں لاپتا عملے اور طیارے کے دیگر حصوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے نجی اسکولوں کی ہم نصابی سرگرمیوں کا سالانہ شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے تحت سال بھر قومی، تعلیمی سماجی اور ثقافتی موضوعات پر مختلف تقریبات، مقابلوں اور آگاہی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے ملیر میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مراد میمن گوٹھ اور شہید غلام مرتضیٰ بلوچ لائبریری و آڈیٹوریم ہال کے منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں، غیر معمولی تاخیر اور قواعد کی خلاف ورزیوں کا سخت نوٹس لیتے …
مزید پڑھیں