Home / پاکستان (page 15)

پاکستان

سجال کے نو منتخب عہدیداروں کو سجاس کی مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری مجاہد سولنگی اور دیگر عہدیداروں نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مبارکباد کے پیغام میں صدر عقیل احمد، سیکریٹری محمد …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر 24 گھنٹے ریزرویشن سروس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کراچی ڈویژن کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر چوبیس گھنٹے ریزرویشن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے ریلوے …

مزید پڑھیں

کرکٹ کینیڈا میں بدعنوانی کے الزامات، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات شروع

کراچی، (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کینیڈین نشریاتی ادارے CBC پر نشر ہونے والی دستاویزی فلم کرکٹ کینیڈا میں مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ (ACU) نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ “Corruption, Crime and Cricket” کے نام سے The …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ’پنک ڈے‘، بریسٹ کینسر آگاہی مہم بھرپور انداز میں منائی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے ’پنک ڈے‘ منایا جائے گا، جس کا مقصد اس مرض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور بروقت تشخیص کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ یہ آگاہی مہم پاکستان کے …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی پر دو سالہ ایچ بی ایل پی ایس ایل پابندی کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (HBL PSL) میں پیشہ ورانہ معیار اور معاہداتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی کو آئندہ دو ایڈیشنز کے لیے …

مزید پڑھیں

کراچی میں وہاب جعفر کی سولو نمائش “Meditations of Form” کا افتتاح، 45 نایاب فن پارے پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے معروف مصور وہاب جعفر کے آرٹ ورک پر مبنی سولو نمائش “Meditations of Form” کا اوشین آرٹ گیلری میں افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وہاب جعفر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ نمائش میں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک بڑے ایونٹ نے پاکستان اور گرین پاسپورٹ کی عالمی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے صدر، وزیر اعظم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ …

مزید پڑھیں

مامونکانجن میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، سیم نہر پر نئے پل کی تعمیر جلد شروع ہوگی

منی بائی پاس اور سڑکوں کی بحالی کے منصوبے، مامونکانجن میں سفری سہولیات بہتر بنانے کی تیاریاں مامونکانجن (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چوہدری جہانزیب صفدر صاحب (ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ ن، امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ PP-103) نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینشین کمیٹی فیصل آباد …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کی دھواں دار واپسی، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار کھیل راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں بھرپور واپسی کی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 183 رنز کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم …

مزید پڑھیں

اقراء یونیورسٹی چیمپئن، ہمدرد یونیورسٹی کو 2-1 سے شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقراء یونیورسٹی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) فٹبال بوائز (زون ایل) انٹر ورسٹی چیمپئن شپ 2025-26 اپنے نام کر لی۔ فائنل میں اقراء یونیورسٹی نے ہمدرد یونیورسٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت …

مزید پڑھیں