Home / پاکستان (page 155)

پاکستان

یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک سے قبل بنیادی اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کاآغاز ( آج )منگل سے ہو گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سٹورز کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ عوا م کی سہولت کیلئے رمضان المبارک کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نےملاقات کی اور وزیراعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوادر کے دورہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت

گوادر، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، متاثرہ مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی اور نجی املاک کے نقصانات کے تفصیلی جائزے پر جلد رپورٹ پیش …

مزید پڑھیں

بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ: الفاکالج نے سیڈر کالج کو شکست دیکھ کر ٹرافی اپنے نام کر لی، رامس باغپاتی فائنل کے ہیرو قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) باب وولمر کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام چودھویں بلال بھاٹی انٹر اسکول اینڈ کالج کرکٹ ٹورنامنٹ الفا کالج نے سیڈر کالج کو تین وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صدر کے سی سی …

مزید پڑھیں

کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا، سکھر دوسری, حیدرآباد/شہید بےنظیر آباد نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن اپنے نام کیں۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے،آرگنائزنگ سیکرٹری سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سینئر پارلیمنٹرین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کا نوٹس لیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد، (نوپ نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئر پارلیمنٹرین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کا نوٹس لیں۔ پیر کوقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محمود خان اچکزئی …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور غیرمسلموں کے لیے مختص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کر دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور غیرمسلموں کے لیے مختص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے یہ نشستیں قومی اسمبلی میں دیگر سیاسی جماعتوں کو ان کی حاصل کردہ جنرل نشستوں کے تناسب سے الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف نے وزارت اعظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نو منتخب وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزارت اعظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی پروقار تقریب پیر کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں منصب سے سبکدوش ہونےوالے نگران وزیراعظم انوار الحق …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن،ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرا دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایس ایل نائن میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو20 رنز سے شکست دے دی۔ سلطانز کے عثمان خان کے ناقابل شکست106رنز، کپتان اوپنر محمدرضوان اورعثمان خان کی دوسری وکٹ کی ریکارڈ شراکت میں 148 رنزنے سلطانز کو190 رنز کا ایک …

مزید پڑھیں

این آر ایس پی بینک کمالیہ کے سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ این آر ایس پی بینک کی سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت ساہیوال ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی۔ اس دعوت میں عثمان احمد خان مہوٹہ، برانچ منیجر راؤ محمد وقاص صاحب، سینیئر آفیسر محمد شفیق صاحب، …

مزید پڑھیں