تازہ ترین
Home / پاکستان (page 157)

پاکستان

مرکزی مسلم لیگ روزگار سہولت پروگرام کے تیسرے مرحلے کی تقریب کا انعقاد

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے روزگارسہولت پروگرام کےتیسرے مرحلےکی تقریب کا انعقادکیاگیا۔تقریب کراچی کےمقامی ہال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں سینکڑوں بےروز گارافرادکوان کی مرضی کا کاروبار فراہم کیاگیا۔ تقریب میں سینکڑوں خاندانوں کو فوڈکارٹ،ٹھیلے،لیپ ٹاپ،لوڈررکشے،موٹرسائیکل اورجوکی مشین جیسی اشیاءکاروبار کےلیےفراہم کی …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور عثمان فاروق لا ایسوسی ایٹس کے درمیان معاہدہ اور قانونی کمیٹی کا اعلان کے یوجے عثمان لا ایسوسی ایٹس کے ساتھ ملکر صحافیوں کو قانونی مدد فراہم کرے گی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے اپنے اراکین کو قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے عثمان فاروق لا ایسوسی ایٹس کے ساتھ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ۔ میڈیا اداروں میں موجود کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے اراکین کو …

مزید پڑھیں

گڈ آئی پی پیز اور بیڈ آئی پی پیز ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انتشار، بے چینی اور مایوسی کے دور میں شکوک و شبہات اور بداعتمادی جنم لیتی ہے۔ سب ایک دوسرے کے گریبان چاک کرنے کی فکر میں ہوتے ہیں۔ سب ایک دوسرے کو مجرم قرار دیتے ہیں۔ اس کی نمایاں مثال انقلاب فرانس کا وہ دس سالہ عہد ہے جب انقلاب …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی کی دبنگ کاروائی، بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفہ سے مستفید ہونے والی خواتین کو رقم کم دینے رقم میں خرد برد کرنے پر ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام …

مزید پڑھیں

منافق لوگوں کو پہچانے کے لئے نشانیاں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

جو شخص دل سے اسلام قبول نہ کرے محض زبان سے دنياوی فوائد کی خاطر اسلام کا اقرار کرے تو ایسا شخص منافق ہے۔ کیونکہ ایمان میں میں یہ بات شامل ہے کہ دل سے مانے، زبان سے اقرار کرے اور اس کے بعد عمل بھی لازمی کرے۔۔ منافق لوگوں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد, عنبرین جان کی تقرری سے وزارت اطلاعات و نشریات میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی ،سعید سربازی/شعیب خان

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی،سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ عنبرین جان کی بحیثیت وفاقی سیکرٹری اطلاعات …

مزید پڑھیں

میئر کراچی جشن ازادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 سے 14 اگست تک کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے میئر کراچی جشن آزادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 اگست سے 14 اگست تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے لئے کراچی کی …

مزید پڑھیں

ناشکری سے نعمتوں کو زوال آجاتا ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …

مزید پڑھیں

نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024: دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی.دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ, فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے نیشنل وومن فٹبال چیمپین شپ 2024 کا سنسنی خیز میچ دیا وومین فٹبال کلب اور بلوچ محمڈن کے درمیان کھیلا گیا، اس میچ میں دونوں ہی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا گیا،دیا وومین فٹبال کلب صبرینہ …

مزید پڑھیں

آجکل مہنگائی نے کمر توڑ رکھی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس سے ہر قسم کا طبقہ پریشان ہیں۔ خصوصاً غریب افراد۔ ایک تو بےروزگاری تیزی کے ساتھ پیھل رہی ہے ، اوپر سے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ جس کی وجہ سے خطرناک حالات جنم لےرہے ہیں۔ چوری چکاری جیسی برائیاں تو …

مزید پڑھیں