مارچ 26, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
اقوام متحدہ، (نوپ نیوز انٹرنیشنل) پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ طویل انتظار کے بعد منظور ہونے والی قرارداد پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اوربرآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا۔ منگل کو یہاں کلیدی ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے یہ ایوارڈ دیئے۔ایوارڈ حاصل …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، حکومت بشام واقعہ کی اعلیٰ سطح اور جلد تحقیقات …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ آئی بی اے کراچی یونیورسٹی گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں گورنمنٹ …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کررہا ہے جس میں ایک خاص …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ سیریز میں تین ون …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ ننیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی محتسب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے محتسب تک رسائی کو بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی خدمات سے مستفید ہوسکیں۔ایوانِ صدرکے پریس ونگ کے مطابق صدر …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر احمد جواد اے ربیع نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے فلسطین کے سفیر کا شکریہ ادا کیا …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں بیکن ہاوس سسٹم نے ہیپی پیلس گرین کو …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا گیا بوائز مقابلوں میں کراچی نے بازی ماری جبکہ شہیدبےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ جبکہ گرلز کے مقابلوں میں کراچی …
مزید پڑھیں