تازہ ترین
Home / پاکستان (page 156)

پاکستان

سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے.اس سلسلے میں وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی صدارت سندھ میں نیشنل گیمز کرانے سےمتعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری کھیل جلاالدین …

مزید پڑھیں

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی، جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا،

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کیلٸے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون …

مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکورٹی میں رجسٹرڈ محنت کشوں کی کم از کم پینشن میں اضافہ کردیا ہے, اس پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا محنت کشوں کو گزشتہ ایک سال کے واجباتِ بھی ملیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیسی گورننگ باڈی میں محنت کشوں کے نمائندوں کی کوششوں کی نتیجہ میں یہ اضافہ ممکن ہوسکا ہے بلخصوص مزدور رہنما ناصر منصور NTUF نے اس کے لیے بہت کوشش کی تھی, یاد رہے کہ ایک سال قبل گورننگ باڈی سیسی نے اپنی 165 میٹنگ منعقد …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتا ل کے لئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئر …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر اگئی

اوسلو، (اسپورٹس نیوز انٹرنیشنل) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنےگروپ کے تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالئیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو3-1 سے شکست دی ۔اوسٹیسی فٹبال کلب …

مزید پڑھیں

لاہور شاد باغ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مشینوں کی بھرمار

ایس ایچ او شاد باغ نے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے، ہزاروں زندگیاں خطرے میں، ایس ایچ او شاد باغ نے آنکھوں پر کالی پٹی باندھ لی، لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق لاہور شادباغ کے علاقہ اکرم پارک نزد تھانہ شادباغ، سکیم نمبر 2، دلدار …

مزید پڑھیں

خدارا مائیں اپنے بچوں کے پیروں پر خود کلہاڑی نہ ماریں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

  آجکل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر مائیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔۔۔ بچوں کی ٹک ٹوک بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں گانے پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں …

مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پر دھرنا آج ہوگا، آئی پی پیز معاہدے‘ کے الیکٹرک لائسنس منسوخ کیا جائے، عوام کو سستی بجلی دی جائے، تنخواہ دار طبقے، تاجروں پر ظالمانہ ٹیکس واپس،جاگیرداروں، طبقہ اشرافیہ پر ٹیکس لگایاجائے۔ منعم ظفر خان

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین ) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عوام کے حق اور مسائل کے حل کے لیے بدھ 31جولائی کو گورنر ہاؤس پر دھرنا دیا جائے گا، دھرنے کے شرکاء مسجد خضرا صدر سے ریلی کی صورت میں گورنر ہاؤس پہنچیں گے،مری …

مزید پڑھیں

28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی

ناروے,(انٹرنیشنل اسپورٹس نیوز ) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی ۔استور فٹبال کلب نے قومی ٹیم کے خلاف میچ …

مزید پڑھیں