Home / پاکستان / کیج ٹسل انڈور نائٹ کرکٹ سیزن ون اویس آٹوموبائلڑ کے زیر اہتمام منعقد ہوگا

کیج ٹسل انڈور نائٹ کرکٹ سیزن ون اویس آٹوموبائلڑ کے زیر اہتمام منعقد ہوگا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوگا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑی اپنے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ آج 11 اگست کو افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی اویس آٹو موبائلز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طلحٰہ احمد بٹ پروگرام کا افتتاح کریں گےسیزن ون میں ولف، بلز، پنتھر اور ڈریگن چار ٹیمیں لیگ بیس فارمٹ کے تحت ایک دوسرے کك مد مقابل ہونگی ،جن میں سے ٹیم ولف کی قیادت خلیل لاشاری،ٹیم بلز کی کپتانی طلحٰہ احمد بٹ،ٹیم پینتھر کی سربراہی عمار خان اور ٹیم ڈریگن کی کپتانی آصف میمن کرینگے، آرگنائزر کے مطابق تمام میچز نائٹ میں کھیلے جائیں گے یہ سیزن ون میں بہت سے نئے کھلاڑیوں کو اپنی قسمت آزمانے کا موقع دیا جائیگا، جس میں وہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، کئی ایونٹ کی طرح اس ایونٹ میں بھی اویس آٹوموبائلز کے تعاون سے تمام کھلاڑیوں کو کٹ فراہم کی جائے گی، اس تیز ترین فارمیٹ پر کھیلے جانے والے میچز کے اختتام پر ونر،رنر اپ اور مین آف دی میچ کو بطور انعام ٹرافیاں دی جائینگی ایونٹ میں محمد ریحان اکرم میڈیا کوارڈینیٹر کے فرائض انجام دینگے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے