Home / پاکستان (page 154)

پاکستان

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے7 ,ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کرنے کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ,ا رب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ اس کا دائرہ کار بھی مزید وسیع کرنے کی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستانی فلمی میوزک کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے زبردست ”ڈانس جنکشن والیم ii“ کا انعقاد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستانی فلمی میوزک کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے زبردست ”ڈانس جنکشن والیم ii“ کا انعقاد اوپن ایئر تھیٹر میں کیاگیا ، ڈانس جنکشن میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ معروف ڈانسر …

مزید پڑھیں

چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا،ایونٹ میں پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی،

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین (ستارہ امتیاز، ملٹری ) کی پاکستان ہاکی فیڈریشن اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام سے میٹنگ ہوئی۔ سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاھور کی زیرصدارت اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایگزیکٹو سیکرٹری پی …

مزید پڑھیں

سجاس نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو ہرا کر ویمنز ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی، وومن ڈے پر سجاس کا خواتین کو کھیل کے میدان میں لانا احسن اقدام ہے، سربراہ ایچ آر کے پی ٹی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا گیا، چیمپئن شپ میں سجاس اور کے پی ٹی کی ویمنز ٹیمیں ایکشن میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

ٹیکسلا، (نوپ اسپورٹس) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET)، ٹیکسلا نے فخر کے ساتھ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ 2 مارچ سے 6 مارچ 2024 تک منعقد کی، ملٹی پرپز ہال، یو ای ٹی ٹیکسلا میں۔ ایونٹ میں ٹیم اسلام …

مزید پڑھیں

8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟

خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین …

مزید پڑھیں

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہو گی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ،محسن نقوی

لاہور، (نوپ اسپورٹس) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہو گی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ روز پی ایس ایل میں شریک پاکستانی …

مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا کی “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینار میں شرکت

راولپنڈی، (نوپ نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا نے پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے رکن ممالک سیمینار کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیں

چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کیلئے اعزازہے، ایونٹ میں بھارت سمیت 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق ، سید سلطان شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائندکرکٹ لمیٹڈ کے صدر سیدسلطان شاہ نے کہا ہے کہ چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزازہے۔میگا ایونٹ میں بھارت سمیت 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ہے، پاکستان آئندہ سال بھارت میں …

مزید پڑھیں