تازہ ترین
Home / پاکستان (page 104)

پاکستان

اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی۔ اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور UNOچارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے …

مزید پڑھیں

کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان،

کمالیہ (خصوصی رپورٹ) کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان، متعدد شخصیات کی ون وے روڈ تحریک کے بانی محمد ندیم خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل کے مطابق علاقہ حکومت کی جانب کمالیہ شہر کے لئے ون وے روڈ …

مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کا کامیاب انعقاد خوش آئند، پی ایس بی میں ٹین پن باؤلنگ کلب قائم کیا جائے گا، نومنتخب صدر اعجاز الرحمان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ٹین پن بائو لنگ فیڈریشن کے کے نومنتخب صدر اعجاز الرحمان نے شفاف ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے انعقاد پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا مقصد تھا جو خوش اسلوبی سے مکمل ہوگیا ،پی ایس بی …

مزید پڑھیں

جرمنی میں روشن مستقبل: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں آگہی سیشن کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں شعبہ (DIIL) اور المانیا گلوبل سلوشنز (AGS) کے باہمی اشتراک سے ایک معلوماتی آگہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو جرمنی میں پیشہ ورانہ تربیت اور روزگار کے مواقع سے روشناس کروایا گیا اس سیشن کا مقصد …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن ،زخمی رکن کو طبی امدادفراہم کی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیاہے ۔ عملے کے زخمی رکن کو پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ذریعے ہنگامی طبی امداد کے لیے کراچی کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق …

مزید پڑھیں

اسرائیل سچ کاسب سےبڑا دشمن اور میڈیاپرسن کا قاتل ہے براہ راست نشریات کےدوران ٹی وی چینل کو نشانہ بناناجنگی جرم ہے آئی ایف جے اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام روکے،کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسرائیل کے ایران پر حملوں اور ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنانے کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا، اس موقع پر اسرائیلی جارحیت کی شدید …

مزید پڑھیں

حالیہ بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم کے اقدامات کیے گئے ھیں۔ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کمالیہ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ نے حالیہ بجٹ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم …

مزید پڑھیں

بجٹ میں حکومت نے کاشتکاروں کو بہت مایوس کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ وہ کاشتکاروں کو  ریلیف دینے کے لیے کھاد بجلی اور زرعی  ادویات پر خصوصی ریلیف  دیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا اہم اجلاس ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی گورننگ باڈی کا دوسرا اجلاس صدر نصراللہ چودھری کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صحافیوں کی فلاح و بہبود، تحفظ، پیشہ ورانہ ترقی، اور انہیں درپیش مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں کئی اہم فیصلے …

مزید پڑھیں

روٹری کلب آف رحیم یارخان کے زیر اہتمام انٹریکٹ نے بھی اپنا پہلا ایک سال مکمل کر لیا

رحیم یارخان، (نمائندہ خصوصی) روٹری کلب آف رحیم یارخان روہی کی شاندار فلاحی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب اس کلب کے زیر اہتمام انٹریکٹ نے بھی اپنا پہلا ایک سال مکمل کر لیا جب کے ارلی ایکٹ کا قیام بھی عمل میں لا یا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں